این ٹی ایس کے حوالے سے قانون اور اس کے مالکان سے متعلق سوال پر ایوان میں بحث ہونی چاہئے، ڈاکٹر بابر اعوان

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ این ٹی ایس کے حوالے سے قانون اور اس کے مالکان سے متعلق سوال پر ایوان میں بحث ہونی چاہئے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر سراج الحق اجلاس میں موجود نہیں تھے جنہوں نے یہ سوال کیا تھا۔ پارلیمانی امور کے مشیر نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ این ٹی ایس کے حوالے سے قانون اور اس کے مالکان سے متعلق سوال پر ایوان میں بحث ہونی چاہئے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر سراج الحق اجلاس میں موجود نہیں تھے جنہوں نے یہ سوال کیا تھا۔ پارلیمانی امور کے مشیر نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس معاملے پر بحث کی جائے۔

مزید خبریں