ایوان بالا میں مظفر آباد ہیلی کاپٹر حادثہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے2جوانوں کےلئے ایک منٹ کی خاموشی

ایوان بالا میں مظفر آباد ہیلی کاپٹر حادثہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے2جوانوں کےلئے ایک منٹ کی خاموشی

اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):سینیٹ میں مظفر آباد ہیلی کاپٹر حادثہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے2 جوانوں کےلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اراکین کو مظفر آباد ہیلی کاپٹر حادثہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے 2جوانوں کےلئے ایک منٹ خاموشی اختیار کرنے کی ہدایت کی۔