اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):ایوان بالا نے قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025ء منظور کر لیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025ء پیش کرنے کی تحریک پیش کی جس کے بعد انہوں نے بل منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا۔ صدر نشین منظور کاکڑ نے بل کی ایوان سے شق وار منظوری لی۔ بعد …
ایوان بالا نے قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025ء منظور کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):ایوان بالا نے قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025ء منظور کر لیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025ء پیش کرنے کی تحریک پیش کی جس کے بعد انہوں نے بل منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا۔ صدر نشین منظور کاکڑ نے بل کی ایوان سے شق وار منظوری لی۔ بعد ازاں ایوان نے کثرت رائے سے بل منظور کر لیا۔








