ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی

72
upper house
upper house

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ آفیسر عرفان صدیقی کی صدارت میں شروع ہوا ۔اجلاس کے دوران وزراء کی عدم موجودگی پر سلیم مانڈوی والا نے اظہار تشویش کیا۔ جے یو آئی کے سینیٹر احمد خان نے کورم کی نشاندہی کی جس کے بعد ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔