اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈ ے میں شامل امور نمٹائے گئے ، بعد ازاں صدر نشین سینیٹر شیری ٰ رحمان نے ایوان بالا کی کارروائی پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دی ۔
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

مزید خبریں