ایوان میں سب کو ایک دوسری کی عزت و احترام برقرار رکھنی چاہئے اور غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال نہیں کرنے چاہئیں، سیدال خان ناصر

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ ایوان میں سب کو ایک دوسری کی عزت و احترام برقرار رکھنی چاہئے اور غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ و دیگر کی جانب سے اٹھائے گئے نکات پر انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں سیلابی صورتحال اور بلوچستان کی صورتحال پر ایوان …

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ ایوان میں سب کو ایک دوسری کی عزت و احترام برقرار رکھنی چاہئے اور غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ و دیگر کی جانب سے اٹھائے گئے نکات پر انہوں نے کہا کہ

ملک بھر میں سیلابی صورتحال اور بلوچستان کی صورتحال پر ایوان میں جمعرات اور جمعہ کو بحث ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں سب کو ایک دوسری کی عزت و احترام برقرار رکھنی چاہئے اور غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔