اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بار کے ساتھ بطور ایڈووکیٹ اندراج کے اہلیت کا لا گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ 2026 کا اعلان کردیا، ٹیسٹ 5 اپریل کو ہوگا۔ایچ ای سی کے مطابق اس ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن کے لئے آخری تاریخ 3 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل یہ ٹیسٹ کنڈکٹ کرے گی۔اس ٹیسٹ کے لئے اہل امیدوار کے لئے لازم ہے کہ …
ایچ ای سی نے بار کے ساتھ بطور ایڈووکیٹ اندراج کے اہلیت کا لا گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ 2026 کا اعلان کردیا، ٹیسٹ 5 اپریل کو ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بار کے ساتھ بطور ایڈووکیٹ اندراج کے اہلیت کا لا گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ 2026 کا اعلان کردیا، ٹیسٹ 5 اپریل کو ہوگا۔ایچ ای سی کے مطابق اس ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن کے لئے آخری تاریخ 3 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل یہ ٹیسٹ کنڈکٹ کرے گی۔اس ٹیسٹ کے لئے اہل امیدوار کے لئے لازم ہے کہ وہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور پاکستان بار کونسل سے تسلیم شدہ ادارے سے لا گریجویٹ یا مساوی تعلیم کے حامل ہوں۔








