ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 40 فیصد تک اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے،رپورٹ

قاہرہ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے مصر میں ایڈز کا باعث بننے والے ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا شکار ہونے والے مریضوں میں 40 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اس بیماری سے تحفظ کی راہ میں سب بڑی رکاوٹ مصری معاشرے میں اس …

قاہرہ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے مصر میں ایڈز کا باعث بننے والے ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا شکار ہونے والے مریضوں میں 40 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اس بیماری سے تحفظ کی راہ میں سب بڑی رکاوٹ مصری معاشرے میں اس بارے میں آگہی کا فقدان اور مریضوں کو درپیش سماجی مسائل ہیں جن کی وجہ سے وہ مرض چھپاتے ہیں

Leave a Reply