ایکسپورٹرز کو ڈیوٹی ڈار بیک پیکج دینے سے متعلق ٹیکسٹائل و نان ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے مطلوبہ نو ٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان

اسلام آباد ۔ 10 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ ایکسپورٹرز کو ڈیوٹی ڈار بیک پیکج دینے سے متعلق ٹیکسٹائل و نان ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے مطلوبہ نو ٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو یہاں بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ تمام رسمی کارروائیاں مکمل کر …

اسلام آباد ۔ 10 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ ایکسپورٹرز کو ڈیوٹی ڈار بیک پیکج دینے سے متعلق ٹیکسٹائل و نان ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے مطلوبہ نو ٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو یہاں بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ تمام رسمی کارروائیاں مکمل کر دی گئی ہیں اور بہت جلد ایکسپورٹرز پیکج سے استفادہ کر سکیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply