اسلام آباد ۔ 10 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم تجارتی معاہدہ(ای سی او ٹی اے)پاکستان کیلئے انتہائی ہم ہے۔جمعہ کو یہاں سیکرٹری جنرل ہلال ابراہیم کی قیادت میںای سی او وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایکوٹا ٹیرف رعایت تجارتی رکاوٹیں کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ایکو کے دس ارکان میں سے پانچ …
ایکوٹا ٹیرف رعایت تجارتی رکاوٹیں کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے،خرم دستگیر خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم تجارتی معاہدہ(ای سی او ٹی اے)پاکستان کیلئے انتہائی ہم ہے۔جمعہ کو یہاں سیکرٹری جنرل ہلال ابراہیم کی قیادت میںای سی او وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایکوٹا ٹیرف رعایت تجارتی رکاوٹیں کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ایکو کے دس ارکان میں سے پانچ رکن ملکوں نے ایکوٹا پر دستخط کئے ہیں جن میںپاکستان،افغانستان،ایران،تاجکستان اورترکی شامل ہیں۔








