اقوام متحدہ ۔ 22 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے باوجود ایک کروڑ تیس لاکھ افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اشد ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق جن شامی باشندوں کو فوری امداد کی سخت ضرورت ہے، ان میں سے 40 فیصد بچے ہیں۔
ایک کروڑ تیس لاکھ شامی باشندوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے، اقوام متحدہ