لاہور۔29 اپریل(اے پی پی )اےف پی سی سی آئی کا وفد گوانگ ژومےںپاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات کرے گا۔ وفد کے اعزاز مےںقونصلےٹ کی طرف سے دئےے گئے عشائےہ مےں بھی شرکت کی جائے گی ۔چےن پاکستان کا بڑا ٹرےڈ پارٹنر ہے دونوں ممالک مےں متوازن تجارتی حجم کی اشد ضرورت ہے،پاکستان کی چین سے امپورٹ بڑھتی جار ہی ہے اور اےکسپورٹ کم ہو رہی ہے۔سی پےک پاکستان کے لئے …
اےف پی سی سی آئی کا وفد گوانگ ژو مےںپاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات کرے گا
لاہور۔29 اپریل(اے پی پی )اےف پی سی سی آئی کا وفد گوانگ ژومےںپاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات کرے گا۔ وفد کے اعزاز مےںقونصلےٹ کی طرف سے دئےے گئے عشائےہ مےں بھی شرکت کی جائے گی ۔چےن پاکستان کا بڑا ٹرےڈ پارٹنر ہے دونوں ممالک مےں متوازن تجارتی حجم کی اشد ضرورت ہے،پاکستان کی چین سے امپورٹ بڑھتی جار ہی ہے اور اےکسپورٹ کم ہو رہی ہے۔سی پےک پاکستان کے لئے گےم چےنجر ثابت ہو گا اور جلد ہی ملک مےں خوشحالی آئے گی اور بے روزگاری ختم ہو جائے گی









