ا یشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کل مدمقابل ہو گی

لاہور۔14 اکتوبر(اے پی پی )ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا مقابلہ کل اتوار کو ہو گا جب پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہو گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے 4 بجے ہو گا،پاکستان ٹیم ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے تینوں ایونٹس (1982، 1985 اور 1989)میں فاتح رہی تھی جبکہ بھارت دو مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر چکاہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply