باراتیوں کی بس دریا میں گرنے سے 45 باراتی جاں بحق

انتاناریو ۔ 29 جنوری (اے پی پی) مڈغاسکر میں باراتیوں کی بس دریا میں گرنے سے 45 باراتی جاں بحق اور 24 دیگر زخمی ہو گئے ۔ اتوار کو مڈ غا سکر کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ دارالحکومت انتاناریو سے90 کلومیٹرز دور قصبہ اینجوروب میں پیش آیا جہاں حادثہ کا شکار ہونے والی بس دریا میں جا گری ۔ اسی بس میں دلہا اور دلہن بھی سوار تھے …

انتاناریو ۔ 29 جنوری (اے پی پی) مڈغاسکر میں باراتیوں کی بس دریا میں گرنے سے 45 باراتی جاں بحق اور 24 دیگر زخمی ہو گئے ۔ اتوار کو مڈ غا سکر کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ دارالحکومت انتاناریو سے90 کلومیٹرز دور قصبہ اینجوروب میں پیش آیا جہاں حادثہ کا شکار ہونے والی بس دریا میں جا گری ۔ اسی بس میں دلہا اور دلہن بھی سوار تھے ۔ قصبہ اینجوروب کے میئر ڈاکٹر لووا نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 9 بچے ، 9 مرد اور 27 خواتین شامل ہیں ۔

Leave a Reply