بارسلونا ۔21اپریل (اے پی پی) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (پیر سے) شروع ہوگا۔ عالمی نمبر ایک ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال ٹائٹل کا دفاع کریں گے، انہیں ایونٹ میں ٹاپ سیڈ کی حیثیت حاصل ہوگی۔ 29 اپریل تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں بلغاریہ کے گریگور دمتروف، آسٹریا کے ڈومنک تھیم، جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن، بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن، سپین کے پیبلو بسٹا، ارجنٹائن کے ڈیاگو شوارٹزمین اور سپین …
بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (پیر سے) شروع ہوگا

مزید خبریں
بارسلونا ۔21اپریل (اے پی پی) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (پیر سے) شروع ہوگا۔ عالمی نمبر ایک ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال ٹائٹل کا دفاع کریں گے، انہیں ایونٹ میں ٹاپ سیڈ کی حیثیت حاصل ہوگی۔ 29 اپریل تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں بلغاریہ کے گریگور دمتروف، آسٹریا کے ڈومنک تھیم، جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن، بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن، سپین کے پیبلو بسٹا، ارجنٹائن کے ڈیاگو شوارٹزمین اور سپین کے رابرٹ بوٹسٹا سمیت کئی اہم کھلاڑی حصہ لیں گے۔








