برسٹل۔ 2 جون (اے پی پی)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈیوڈ وارنر اور ایرون فنچ کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت دفاعی و عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا، کینگروز نے 208 رنز کا ہدف 35ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، وارنر 89 اور فنچ نے 66 رنز کی …
بارہواں ورلڈ کپ، دفاعی و عالمی چیمپئن آسٹریلیا کا افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرا کر جاندار آغاز

مزید خبریں
برسٹل۔ 2 جون (اے پی پی)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈیوڈ وارنر اور ایرون فنچ کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت دفاعی و عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا، کینگروز نے 208 رنز کا ہدف 35ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، وارنر 89 اور فنچ نے 66 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی، نجیب اللہ زدران کی ففٹی رائیگاں گئی، وارنر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔








