بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش ، دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا ،فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش جبکہ ملک دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،ساﺅتھ مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں ہلکی بارش کے بعد موسم …

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا ،فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش جبکہ ملک دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،ساﺅتھ مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

Leave a Reply