برانچ لیس بینکنگ کے شعبہ میں ایم ویلٹسا اکاﺅنٹس میں 21 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) سال 2017ءکی تیسری سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر 2017ءکے دوران برانچ لیس بینکنگ کے شعبہ میں ایم-ویلٹس اکاﺅنٹس کی تعداد میں 21 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 30 ستمبر 2017ءتک ایم ویلٹس اکاﺅنٹس کی تعداد 33 ملین تک پہنچ گئی۔