اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ احتساب سے بچنے کے لیے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ شہباز شریف اپنے سیاسی نصیب پر صبر کریں۔ احتساب سے بچنے کے لیے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ برس ہا برس اقتدار میں رہنے والے ہمارے اپوزیشن رہنما کا …
برس ہا برس اقتدار میں رہنے والے ہمارے اپوزیشن رہنما کا حزب اختلاف میں دل نہیں لگ رہا، احتساب سے بچنے کیلئے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ احتساب سے بچنے کے لیے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ شہباز شریف اپنے سیاسی نصیب پر صبر کریں۔ احتساب سے بچنے کے لیے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ برس ہا برس اقتدار میں رہنے والے ہمارے اپوزیشن رہنما کا حزب اختلاف میں دل نہیں لگ رہا۔








