برطانوی وزیر اعظم اور ٹرمپ کی ٹیلی فونک گفتگو میں یروشلم اور یمن سے متعلق گفتگو

واشنگٹن ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا، اور یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے حالیہ فیصلے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سب سے پہلے اس ٹیلی فون کال کی اطلاع ڈاﺅننگ سٹریٹ کے ترجمان نے دی جن کا کہنا تھا کہ دونوں سربراہان نے یروشلم کے بارے میں اپنے …

واشنگٹن ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا، اور یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے حالیہ فیصلے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سب سے پہلے اس ٹیلی فون کال کی اطلاع ڈاﺅننگ سٹریٹ کے ترجمان نے دی جن کا کہنا تھا کہ دونوں سربراہان نے یروشلم کے بارے میں اپنے مختلف موقف پر بات کی۔

Leave a Reply