برطانوی وزیر اعظم کی کاروباری حلقوں کو بریگزٹ سے متعلق عبوری مدت فراہم کرنے کی یقین دہانی

لندن۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے سرکردہ ملکی کاروباری شخصیات کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بریگزٹ کے بعد بھی وہ ایک عبوری عرصے سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے برطانیہ کے یورپی یونین سے آئندہ انخلاء سے متعلق ملکی کاروباری حلقوں کے خدشات دور کرنے کی کوشش کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply