برطانیہ اور یورپی یونین کے تعلقات پر متوازی بات چیت ممکن نہیں، جرمن چانسلر

برلن ۔ 30 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل میں نے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے کہ برطانیہ بریگزٹ مذاکرات کے ساتھ ساتھ متوازی طور پر یورپی یونین کے ساتھ مستقبل کے تعلقات پر بھی بات چیت چاہتا ہے۔ برلن میں اپنے ایک بیان میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ بریگزٹ مذاکرات کے ذریعے جب تک برطانیہ یورپی …

برلن ۔ 30 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل میں نے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے کہ برطانیہ بریگزٹ مذاکرات کے ساتھ ساتھ متوازی طور پر یورپی یونین کے ساتھ مستقبل کے تعلقات پر بھی بات چیت چاہتا ہے۔ برلن میں اپنے ایک بیان میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ بریگزٹ مذاکرات کے ذریعے جب تک برطانیہ یورپی یونین سے مکمل طور پر اخراج کے حوالے سے اپنا راستہ واضح نہیں کرتا، تب تک اس کے ساتھ مستقبل کے تعلقات کے موضوع پر بات چیت نہیں ہو سکتی۔

مزید خبریں

Leave a Reply