بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا پولیس شہداءاور ان کے بہادر خاندانوںکو سلام

راولپنڈی ۔ 4 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لئے دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ، میجر جنرل آصف غفورکے ٹویٹ کے مطابق پولیس شہداءڈے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسلح افواج کی جانب سے پولیس …

راولپنڈی ۔ 4 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لئے دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ، میجر جنرل آصف غفورکے ٹویٹ کے مطابق پولیس شہداءڈے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسلح افواج کی جانب سے پولیس کے شہداءاور ان کے بہادر خاندانوںکو سلام پیش کیا ہے۔ آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Leave a Reply