بلاول زرداری کی جانب سے نیب بند کرو کی پکار کا مطلب ہے کہ ہمیں عوام کو لوٹنے سے کوئی نہ روکے نہ پوچھے,وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کی جانب سے نیب بند کرو کی پکار کا مطلب ہے کہ ہمیں عوام کو لوٹنے سے کوئی نہ روکے نہ پوچھے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری کی جانب سے نیب بند کرو کی پکار …

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کی جانب سے نیب بند کرو کی پکار کا مطلب ہے کہ ہمیں عوام کو لوٹنے سے کوئی نہ روکے نہ پوچھے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری کی جانب سے نیب بند کرو کی پکار کا مطلب ہے کہ ہمیں عوام کو لوٹنے سے کوئی نہ روکے نہ پوچھے۔

مزید خبریں