اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بلومبرگ کے مطابق انڈیا کو تاریخ کی بدترین کساد بازاری کا سامنا ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم (شاہد خاقان ) عباسی جو مودی کے اقدامات اورلاک ڈاو¿ن کی مثالیں دیتے نہیں تھکتے تھے دوراندیش تو ہیں مگرمنفی سینس میں، ان کی خواہش یہ تھی کہ خدانخواستہ …
بلومبرگ کے مطابق انڈیا کو تاریخ کی بدترین کساد بازاری کا سامنا ہے، سابق وزیراعظم (شاہد خاقان ) عباسی کی خواہش یہ تھی کہ خدانخواستہ پاکستان میں بھی یہی حالات ہوں، ڈاکٹر شہباز گل
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بلومبرگ کے مطابق انڈیا کو تاریخ کی بدترین کساد بازاری کا سامنا ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم (شاہد خاقان ) عباسی جو مودی کے اقدامات اورلاک ڈاو¿ن کی مثالیں دیتے نہیں تھکتے تھے دوراندیش تو ہیں مگرمنفی سینس میں، ان کی خواہش یہ تھی کہ خدانخواستہ پاکستان میں بھی یہی حالات ہوں اور یہ سیاست کر سکیں۔









