بلوچستان ،سندھ،بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے ژوب،سبی، نصیرآباد، قلات، مکران ڈویژن ،سندھ،بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری بیان کے مطابق منگل اور بدھ کو ژوب،سبی، نصیرآباد، قلات، مکران ڈویژن ،سندھ،بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواوں اور گرج چمک کے …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے ژوب،سبی، نصیرآباد، قلات، مکران ڈویژن ،سندھ،بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری بیان کے مطابق منگل اور بدھ کو ژوب،سبی، نصیرآباد، قلات، مکران ڈویژن ،سندھ،بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ہے۔

Leave a Reply