کوئٹہ۔4اکتوبر (اے پی پی): بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئ۔ نجی ٹی وی چینلز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے شمال مشرق میں 90کلومیٹر …
بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ۔4اکتوبر (اے پی پی): بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئ۔ نجی ٹی وی چینلز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے شمال مشرق میں 90کلومیٹر دور تھا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔









