بنوں میںانسداد پولیو مہم کے لیے 1100 ٹیمیں تشکیل دی گئی

پشاور۔26اگست(اے پی پی)ضلع بنوں میں انسداد پولیو مہم کیلئے کل 1100ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 266ایریا انچارج '32ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ٹیم اور 57یوسیز افسران نگرانی کرینگے' مہم کے دوران 2لاکھ 25ہزار 687بچوں کو پولیوسے بچائو کے قطرے پلائے جائینگے۔

پشاور۔26اگست(اے پی پی)ضلع بنوں میں انسداد پولیو مہم کیلئے کل 1100ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 266ایریا انچارج ’32ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ٹیم اور 57یوسیز افسران نگرانی کرینگے’ مہم کے دوران 2لاکھ 25ہزار 687بچوں کو پولیوسے بچائو کے قطرے پلائے جائینگے۔

مزید خبریں