بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹجمعرات سے شروع ہوگا

ڈھاکہ ۔ 07 فروری (اے پی پی) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جمعرات سے ڈھاکہ میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔