بوکو حرام نے کمسن خود کش حملہ آوروںکی تعداد میں اضافہ کیا ہے،یونیسیف

اقوام متحدہ ۔ 12 اپریل (اے پی پی)اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے رواںسال میں بطور بچوں کے خود کش حملہ آوروںکی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔یونیسیف کی ایک رپورٹ اور بیان میں کہا گیا ہے کہ بوکو حرام نائجیریا، نائیجر، کیمرون اور چاڈ میں سرگرم ہے۔اس تنظیم نے اس سال کے ابتدائی تین ماہ میں 27 بچوں کو خود …

اقوام متحدہ ۔ 12 اپریل (اے پی پی)اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے رواںسال میں بطور بچوں کے خود کش حملہ آوروںکی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔یونیسیف کی ایک رپورٹ اور بیان میں کہا گیا ہے کہ بوکو حرام نائجیریا، نائیجر، کیمرون اور چاڈ میں سرگرم ہے۔اس تنظیم نے اس سال کے ابتدائی تین ماہ میں 27 بچوں کو خود کش حملہ آوروں کے طور پر استعمال کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply