راولپنڈی ۔ 23 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی فوج کے سربراہ کو فالو کرتے ہیں ، یہ اور بھی بہتر ہوگا کہ بھارتی آرمی چیف پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے علاقائی امن واستحکام اور ترقی …
بھارتی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے علاقائی امن واستحکام اور ترقی کے وژن پر عمل کریں، ترجمان آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 23 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی فوج کے سربراہ کو فالو کرتے ہیں ، یہ اور بھی بہتر ہوگا کہ بھارتی آرمی چیف پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے علاقائی امن واستحکام اور ترقی کے وژن پر عمل کریں۔ ہفتہ کو اپنے ٹوئٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت کو پاکستان سے دشمنی ترک کرنی ہوگی۔








