سرینگر ۔ 17 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہاہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے کشمیر بارے حالیہ بیان میںکشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے میں بھارتی فوج کی شکست کا برملا اعتراف کیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ جنرل بپن راوت کی طرف سے یہ …
بھارتی آرمی چیف کا حالیہ بیان کشمیریوں کے جذبہ حریت کوکمزور کرنے میں فوج کی شکست کا اعتراف اور مظلوم کشمیری قوم کی اخلاقی فتح ہے، سیدعلی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 17 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہاہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے کشمیر بارے حالیہ بیان میںکشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے میں بھارتی فوج کی شکست کا برملا اعتراف کیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ جنرل بپن راوت کی طرف سے یہ اعتراف کہ طاقت کے بل پر بھارت کو کچھ حاصل نہیں ہو گا مظلوم کشمیری قوم کی زبردست اخلاقی فتح ہے ۔







