اسلام آباد ۔ 19فروری(اے پی پی) بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال کے آخر میں دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے ، اس حوالے سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل انتظامات کا جائزہ لے رہی ہے ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ بھارت میں ورلڈ ٹی 20کے دوران بھارتی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام سے دورہ پاکستان …
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کی خواہش کااظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19فروری(اے پی پی) بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال کے آخر میں دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے ، اس حوالے سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل انتظامات کا جائزہ لے رہی ہے ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ بھارت میں ورلڈ ٹی 20کے دوران بھارتی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام سے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے ۔








