سرینگر ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے ضلع شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج، سینٹرل ریزروپولیس فورس اور سپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروںنے بدھ کی صبح سویرے ضلع کے علاقے ہیف میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ۔ بھارتی قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے ۔آخری اطلاعات ملنے …
بھارتی فوجیوںکی شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی، علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل

مزید خبریں
سرینگر ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے ضلع شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج، سینٹرل ریزروپولیس فورس اور سپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروںنے بدھ کی صبح سویرے ضلع کے علاقے ہیف میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ۔ بھارتی قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔







