بھارتی فوج نے ایل او سی وادی لیپہ میں بھاری ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ کی ،جان بوجھ کر سول آبادی کو نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 4 فروری (اے پی پی) بھارتی فوج نے ایل او سی کے ساتھ وادی لیپہ میں مارٹر سمیت بھاری ہتھیاروں کے ساتھ بلااشتعال فائرنگ کی اور جان بوجھ کر سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک بچے اور دو عورتوں سمیت 4 معصوم شہری زخمی ہوئے۔

مزید خبریں