بھارتی فوج کشمیریوں کی منظم نسل کشی کر رہی ہے، سید علی گیلانی، میر واعظ ، یاسین ملک

سرینگر ۔ 22جولائی (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ،حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق ،جموں و لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یاسین ملک اور دیگرمزاحمتی رہنماﺅں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع بڈگام کے علاقے بیروہ میںایک بے گناہ نوجوان تنویر احمد وانی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض فوج کشمیریوں کی منظم …

سرینگر ۔ 22جولائی (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ،حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق ،جموں و لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یاسین ملک اور دیگرمزاحمتی رہنماﺅں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع بڈگام کے علاقے بیروہ میںایک بے گناہ نوجوان تنویر احمد وانی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض فوج کشمیریوں کی منظم نسل کشی کر رہی ہے ۔

Leave a Reply