بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر میں سکول وین پربلااشتعال فائرنگ آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 15 فروری (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے بچوں کو لے جانے والی سکول وین کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وین ڈرائیور شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی ایل او سی پر غیر اخلاقی اور غیر پیشہ وارانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی …

راولپنڈی ۔ 15 فروری (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے بچوں کو لے جانے والی سکول وین کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وین ڈرائیور شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی ایل او سی پر غیر اخلاقی اور غیر پیشہ وارانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی کارروائیوں سے معصوم شہری خوفزدہ ہیں، ایل او سی پی بھارتی فائرنگ جنیوا معاہدہ کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

مزید خبریں