راولپنڈی۔ 14 فروری (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرنیزاپیر اور رکھ چیکری سیکٹرزپر بلا اشتعال فائرنگ کرکے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح پور اور ملحقہ دیہات میں مارٹرز کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک 13 سالہ معصوم بچی زخمی ہوگئی۔ زخمیوں کو ضروری دیکھ بھال کے لئے قریبی طبی مرکز میں منتقل کردیا …
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرنیزاپیر اور رکھ چیکری سیکٹرزپر بلا اشتعال فائرنگ ، 13 سالہ معصوم بچی زخمی ہوگئی ،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 14 فروری (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرنیزاپیر اور رکھ چیکری سیکٹرزپر بلا اشتعال فائرنگ کرکے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح پور اور ملحقہ دیہات میں مارٹرز کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک 13 سالہ معصوم بچی زخمی ہوگئی۔ زخمیوں کو ضروری دیکھ بھال کے لئے قریبی طبی مرکز میں منتقل کردیا گیا۔








