راولپنڈی ۔ 2 مارچ (اے پی پی)بھارتی فوج کی جانب سے ٹینڈر اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بروقت اور موثر جواب دیکر دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا ۔
بھارتی فوج کی ٹینڈر اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج نے بروقت اور موثر جواب دیکر دشمن کی توپوں کو خاموش کرا دیا

مزید خبریں