سرینگر۔ 8 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ محمد عمر فاروق نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے شہریوں کی قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ علاقے کو مقتل میں تبدیل کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسزنے جنہیں مقبوضہ علاقے میں رائج کالے قوانین کے تحت نہتے کشمیریوں …
بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کو مقتل میں تبدیل کردیا ہے، میر واعظ

مزید خبریں
سرینگر۔ 8 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ محمد عمر فاروق نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے شہریوں کی قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ علاقے کو مقتل میں تبدیل کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسزنے جنہیں مقبوضہ علاقے میں رائج کالے قوانین کے تحت نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ حاصل ہے کشمیر کو ایک قتل گاہ میں تبدیل کردیا ہے








