سرینگر ۔ 27نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی طرف سے گیارہوں جماعت کے کشمیری طالب علم زاہد احمد کوپیلٹ گن سے شدید زخمی کرنے کو سفاکیت ، ظلم اور بربریت کی انتہا قراردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگرمیں جاری ایک بیان میں امن کے بھارتی ٹھیکیداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا یہی امن ہے کہ راہ …
بھارتی فورسز کی طرف سے کشمیری طالب علم کو پیلٹ گن سے زخمی کرنا ظلم و بربریت کی انتہا ہے، حریت کانفرنس
سرینگر ۔ 27نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی طرف سے گیارہوں جماعت کے کشمیری طالب علم زاہد احمد کوپیلٹ گن سے شدید زخمی کرنے کو سفاکیت ، ظلم اور بربریت کی انتہا قراردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگرمیں جاری ایک بیان میں امن کے بھارتی ٹھیکیداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا یہی امن ہے کہ راہ چلتے معصوم بچوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایاجائے ۔









