بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر کٹھمنڈو پہنچ گئے

کھٹمنڈو ۔ 11 مئی (اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر جمعہ کو کٹھمنڈو پہنچ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نریندرا مودی کٹھمنڈو میں قیام کے دوران نیپال کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں بداعتمادی کے خاتمہ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کاکٹھمنڈو پہنچنے پر نیپال کے وزیر دفاع نے …

کھٹمنڈو ۔ 11 مئی (اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر جمعہ کو کٹھمنڈو پہنچ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نریندرا مودی کٹھمنڈو میں قیام کے دوران نیپال کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں بداعتمادی کے خاتمہ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کاکٹھمنڈو پہنچنے پر نیپال کے وزیر دفاع نے خیرمقدم کیا۔