25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی وزیراعظم کا دورہ کابل ڈیم کا افتتاح کریں گے

بھارتی وزیراعظم کا دورہ کابل ڈیم کا افتتاح کریں گے

- Advertisement -

نئی دہلی ۔ 3 جون(اے پی پی) بھارت کےوزیراعظم نریندر مودی رواں ہفتے کے اختتام پر افغنستان کا دورہ کریں گے۔ گزشتہ چھ ماہ کے دوران ان کا افغانستان کا یہ دوسرا دورہ ہوگا وائس آف جرمنی کے مطابق اس کا مقصد وہاں ایک ڈیم کا افتتاح کرنا بتایا گیا ہے۔ یہ ڈیم ہرات کے مغرب میں تعمیر کیا گیا ہے، جو ایرانی سرحد سے بھی قریب ہے۔ بھارت کے مالی تعاون سے مکمل کیا جانے والا یہ دوسرا بڑا منصوبہ ہے، جس پر دو ارب ڈالر سے زائد لاگت آئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7392

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں