سرینگر ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںجموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاہے کہ بھارتی پولیس مقبوضہ علاقے میں سیاسی کارکنوں کے خلاف اسرائیلی طرز کے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ ناگ بل پولیس اسٹیشن کے اہلکاروںنے لبریشن فرنٹ کے کارکن عبدالرشید کے گھر پر چھاپہ مارا اور اسے آئندہ …
بھارتی پولیس مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے، یاسین ملک

مزید خبریں
سرینگر ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںجموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاہے کہ بھارتی پولیس مقبوضہ علاقے میں سیاسی کارکنوں کے خلاف اسرائیلی طرز کے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ ناگ بل پولیس اسٹیشن کے اہلکاروںنے لبریشن فرنٹ کے کارکن عبدالرشید کے گھر پر چھاپہ مارا اور اسے آئندہ چوبیس گھنٹے کے اندر اند ر گرفتاری پیش کرنے کاحکم دیا








