نئی دہلی ۔ 28 اگست (اے پی پی) بھارت اور جنوبی افریقہ اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ بھارت پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے، دو چار روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز (کل) جمعرات سے …
بھارت اور جنوبی افریقہ اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
نئی دہلی ۔ 28 اگست (اے پی پی) بھارت اور جنوبی افریقہ اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ بھارت پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے، دو چار روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز (کل) جمعرات سے ہوگا۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 31 اگست، تیسرا 2 ستمبر، چوتھا 4 ستمبر اور پانچواں 6 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 10 سے 13 اگست جبکہ دوسرا میچ 17 سے 20 اگست تک کھیلا جائے گا۔








