سرینگر ۔ 12 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے سرینگر میں پابندیوں کے نفاذ،لوگوں کی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھنے سے روکنے ، حریت رہنماﺅں کو نظر بند رکھنے اور پورے جنوبی کشمیرکو ایک فوجی قلعے میں تبدیل کرنے پر کٹھ پتلی انتظامیہ کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر …
بھارت جبر واستبداد کے ذریعے کشمیریوں کو آزادی کی جدوجہد سے نہیں روک سکتا،مشترکہ حریت قیادت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 12 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے سرینگر میں پابندیوں کے نفاذ،لوگوں کی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھنے سے روکنے ، حریت رہنماﺅں کو نظر بند رکھنے اور پورے جنوبی کشمیرکو ایک فوجی قلعے میں تبدیل کرنے پر کٹھ پتلی انتظامیہ کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مشترکہ قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز نہتے کشمیری نوجوان کو قتل کر رہی ہیں اور کسی کو اس منصوبہ بند نسل کشی کے خلاف پر امن احتجاجی کی بھی اجازت نہیں دی جاتی۔








