اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت خطہ میں امن و سلامتی اور اپنے ملک کی اقلیتوں کے انسانی حقوق اور جینے کے حق کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ بدھ کو ریڈیو پاکستان کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت نہ صرف خطہ میں امن و سلامتی بلکہ اپنے ملک میں مقیم اقلیتوں کے انسانی حقوق اور ان کے زندہ …
بھارت خطہ میں امن و سلامتی اور اپنے ملک کی اقلیتوں کے انسانی حقوق اور جینے کے حق کو خطرے میں ڈال رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت خطہ میں امن و سلامتی اور اپنے ملک کی اقلیتوں کے انسانی حقوق اور جینے کے حق کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ بدھ کو ریڈیو پاکستان کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت نہ صرف خطہ میں امن و سلامتی بلکہ اپنے ملک میں مقیم اقلیتوں کے انسانی حقوق اور ان کے زندہ رہنے کے آزادی کے حق کو بھی خطرے میں ڈال رہا ہے۔








