اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا کہ بھارت خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کی شہری آبادی کو بھی نشانہ بنا رہا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے، بھارتی …
بھارت خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کی شہری آبادی کو بھی نشانہ بنا رہا ہے، مشال ملک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا کہ بھارت خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کی شہری آبادی کو بھی نشانہ بنا رہا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے، بھارتی فائرنگ سے اتوار کو ایک خاتون اور ایک بچہ شہید ہوئے ہیں ہم دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے خاندان کے ساتھ ہیں، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔








