بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 26 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت اور مقبوضہ علاقے میں اسکی کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کو حریت رہنماﺅں ، کارکنوں اور عام کشمیریوں کے خلاف ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply