بھارت مقبوضہ کشمیر میں سرعام انسانی حقو ق کی دھجیاں اڑ رہا ہے، میر واعظ

سرینگر ۔ 10 دسمبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ پابندیوں ، رکاوٹوں اور دیگر اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کی مبنی برحق آواز کو ہرگز دبانہیں سکتی اور وہ حق خودارادیت کے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہونگے۔ انہوںنے کشمیریوں پر زور دیا کہ وہ شہداءکے مشن کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے اتحاد، یکسوئی اور …

سرینگر ۔ 10 دسمبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ پابندیوں ، رکاوٹوں اور دیگر اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کی مبنی برحق آواز کو ہرگز دبانہیں سکتی اور وہ حق خودارادیت کے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہونگے۔ انہوںنے کشمیریوں پر زور دیا کہ وہ شہداءکے مشن کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے اتحاد، یکسوئی اور عزم و استقامت کا بھر پور مظاہرہ کریں۔

Leave a Reply